غیر شخص

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ذات اور ذاتیات سے جدا، بے گانہ، خاندان سے باہر، اجنبی شخص۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ذات اور ذاتیات سے جدا، بے گانہ، خاندان سے باہر، اجنبی شخص۔